لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،2 افراد شہید
فوٹو:فائل
پونچھ : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،2 افراد شہید ہوگئے، فائرنگ تیتری نوٹ کے علاقے ستوال سیکٹر میں کی گئی۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلا…