وفاقی بجٹ منظور کرانا ہے تو ن لیگ ہمارے تحفظات دور کرے، بلاول بھٹو زرداری

فوٹو: ٹوئٹر پی پی پی سوات: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے وفاقی بجٹ منظور کرانا ہے تو ن لیگ ہمارے تحفظات دور کرے، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہمارے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ خوازخیلہ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اور حکومتی…

یونان کشتی حادثہ،آزاد کشمیر کے50 افراد تاحال لاپتہ ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ،آزاد کشمیر کے50 افراد تاحال لاپتہ ہیں، پاکستانی سفارتخانہ شناختی عمل میں یونان انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں سیالکوٹ کے 9 اور شیخوپورہ کے 4 نوجوان بھی شامل ہیں اور کشتی…

افغانستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بے بس، بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا

فوٹو: آئی سی سی میرپور: افغانستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بے بس، بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا،میزبان ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیسری بڑی فتح حاصل کرتے ہوئے ہوئےافغانستان کو 546 رنز سےہرایا۔ بنگلادیش کے شہر میرپور میں کھیلےگئے…

یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے نام

فوٹو:فائل اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے نام، دفتر خارجہ نے کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچائے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں،فہرست میں شامل افراد پنجاب اور آزاد کشمیر کے رہائشی ہیں. ترجمان…

اسٹار نوجوان بلے باز سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کاحصہ بن گئے

فوٹو: فائل لاہور: اسٹار نوجوان بلے باز سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کاحصہ بن گئے، لگاتار قااعظم ٹرافی میں 2 دفعہ سب سے زیادہ رنز بنانے اور ٹرپل سنچری کرنے والےمحمد حریرہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔ قومی…

انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد تحلیل کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد تحلیل کا فیصلہ، حکمران اتحاد کے قائدین نے نگران حکومت کو زیادہ وقت دینے کےلئے غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ…

17جون تاریخ کا سیاہ باب

حافظ محمد زبیر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے آج 9 برس بیت گئے ۔ ہر گزرتا سال انصاف کی ایک سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ مگر لواحقین میں امید کی کرن آج بھی باقی ہے کہ شاید عدالتوں کے ترازو حرکت میں آئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس…

مزدوروں کے لیے خوشخبری “پاکستان میں پہلی لیبر اکیڈمی” کی بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: غیر سرکاری جرمن تنظیم فس کا بڑا فیصلہ، مزدوروں کے لیے خوشخبری "پاکستان میں پہلی لیبر اکیڈمی" کی بنیاد رکھ دی گئی. فرسٹ لیبر اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان میں جرمنی کے سفیر سمیت مختلف مزدور یونینز کے نمائندوں نے بھی…

عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا، جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کے بجائے جواب بھیج دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب کے دائرہ…

میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

فوٹو: فائل لاہور: میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی کا میئر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف…