سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا، سندھ میں رات کو گزرے گا، بی بی سی اردو نے انڈیا کے میٹرولاجیکل ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوراشٹر اور کچھ سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔
برطانوی…