پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کی عزت کریں، امریکہ

فوٹو : فائل واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کی عزت کریں، امریکہ نے روسی تیل کی خریداری پر ہم یہ کہیں گے کہ ہر ملک کو اپنی توانائی کی ضروریات کے مطابق فیصلہ کرنا…

وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ گزشتہ روز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا تھا. شیڈول کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ بریج کا…

یوٹیوب پر پاکستان کا کون سا چینل ٹاپ پر ہے؟ جان کر حیران ہوں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: یوٹیوب پر پاکستان کا کون سا چینل ٹاپ پر ہے؟ جان کر حیران ہوں گے، ٹاپ یوٹیوبرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ٹاپ یوٹیوب چینلز کے نام شامل ہیں. اعدادوشمار پہ نظر رکھنے والی ویب سائٹ سٹیٹسٹک کے مطابق ٹاپ ٹین میں…

آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوا پٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوا پٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ، 50 روپے فی لٹر کی لیوی ناکافی قرار دے دی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے. اس حوالے سے وزارت خزانہ حکام نے سینیٹ کی قائمہ…

سمندری طوفان بائپر جوائے کے خوفناک اثرات، بھارت میں 8 افراد کی ہلاکتیں

فوٹو: ہندوستان ٹائمز فیس بک  ممبئی: سمندری طوفان بائپر جوائے کے خوفناک اثرات، بھارت میں 8 افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں،سمندری طوفان کے اثرات کے باعث یہ ہلاکتیں ہوئیں طوفان 150 کلو میٹر فی گنٹھہ کے حساب سے بھارت کی جانب بڑھ رہاہے۔ کراچی سے…

رضاربانی کی 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضاربانی کی 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت سامنے آئی ہے اور کہا ہے کہ مقدمات کی بجائے آگے بڑھنا چاہئیے ، رضا ربانی نے یہ بھی کہاکہ ملک میں ٹیسٹ ٹیوب سیاسی جماعتیں…

حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کی ملزمہ صندل خٹک کوجیل بھیج دیاگیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کی ملزمہ صندل خٹک کوجیل بھیج دیاگیا،کیس میں عدالت نے ملزمہ، ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف…

چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا، طارق ملک نے دوسری بار چئیرمین مین شپ سے استعفیٰ دیا ہے، چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم کے حوالے کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع

فوٹو: فائل کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع، پاکستان میں تیل قیمت میں کتنی کمی ہو گی سب کی نظریں پی ڈی ایم حکومت پر لگ گئیں. آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی…