فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشتگرد ہلاک ،4 زخمی ،3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے
راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشتگرد ہلاک ،4 زخمی ،3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی…