جہانگیر ترین نے “استحکام پاکستان” کے نام سے نئی جماعت لانچ کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے "استحکام پاکستان" کے نام سے نئی جماعت لانچ کردی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سابق رہنما شریک ہوئے۔
لاہور میں جہانگیر ترین نے علیم خان اور عمران…