فواد چوہدری کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا، انھوں نے ہائی کورٹ کا حکم نامہ دکھایا مگر گرفتاری تھری ایم پی او میں کی گئی۔
فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی عمارت…