عمر عطا بندیال کی ساس سے منسوب مبینہ آڈیو کی تحقیقات کی بجائے تنقید شروع کردی گئی
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی ساس سے منسوب مبینہ آڈیو کی تحقیقات کی بجائے تنقید شروع کردی گئی۔
گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی ۔ آڈیو لیک میں ماہ جبین نون…