چینی مونگ پھلی کے بیجوں کی پاکستانی کھیتوں میں کامیابیاں
جینان (شِںہوا) شان ڈونگ رین بو ایگریکلچرل ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ میں افزائش نسل کی تحقیق کرنے والے ڈاکٹر بابر اعجاز چند روز قبل پنجاب واپس آئے جہاں وہ کھیتوں کو کاشت کرنے اور مونگ پھلی کے اگلے موسم میں پودے لگانے کےلئے مزدورں کی خدمات حاصل…