صدر عارف علوی کا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کافوری اعلان کریں، آئین تاخیر کی…

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویڑن بینچ تشکیل…

تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں سپیکر کے 22 جنوری…

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 12 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :گزشتہ شب 7 تا 8 فروری کو لکی مروت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا فائرنگ کے تبادلے میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں کی…

آصف زرداری پر الزام لگانے کا کیس ، شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آصف زرداری پر الزام لگانے کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قتل کی سازش…

وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس موخر کردی گئی، کانفرنس دوسری مرتبہ موخر کی گئی۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے وہ صدر اردوان سے زلزلے…

توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادکے جج ظفر اقبال عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے…

سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

فائل:فوٹو کراچی: سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی ملیر کینٹ میں ادا کردی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی نمازہ جنازہ کراچی ملیر کینٹ پولو گراوٴنڈ میں ادا کردی گئی جس میں اہل خانہ سمیت فوجی حکام، سیاسی اور…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو انقرہ:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ المناک زلزلے کے باعث ترکیہ میں 5894 اور شام میں 2470 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ…

نو عمری میں ورزش فکری طور پر مضبوط بناسکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو الینوائے: نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں…