فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل…