مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارش ،پروازیں منسوخ ،تعلیمی ادارے بند
فائل:فوٹو
جدہ :مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں نماز استسقا کے بعد موسلادھار بارشوں سے پروازوں کا شیڈول متاثر،جدہ میں طوفانی بارش کے بعد تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت دیگر…