فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا

فوٹو: فائل دوحہ: فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا کرنا پڑا اور ایکواڈور نے میگاایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے…

پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی، ٹکٹ کی شرح ڈھائی سو سے پانچ سو روپے تک رکھی گئی ہے۔ شائقین کرکٹ کی طرف سے ٹکٹیں بک کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہےبلکہ بڑی تعداد میں لوگ اپنی آن لائن ٹکٹس…

عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی،سابق وزیراعظم نے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو راولپنڈی پہنچ جائیں۔ روات میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے کہا…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں روات کے قریب تمام تیاریاں مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد/راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیاہے اس حوالے سے جی ٹی روڈ کو لاہور سے راولپنڈی بند کردیا گیا ہے۔…

ایپل کے ایئر بڈز سما قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لئے معاون

فائل:فوٹو ٹائیپے: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے ہوئے بڑی تعداد میں موجود ایسے افراد کی مدد کر سکتے ہیں جو قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق امریکا…

متنازع فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں نمائش کے خلاف درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ میں متنازع فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں نمائش کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ عابد حسین کھچی کی وساطت سے محمد بلال شفیق نے درخواست میں وفاقی و صوبائی وزارت اطلاعات و نشریات، پیمرا ، پاکستان میڈیا…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے،آئی جی اسلام…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

بغاوت پر اکسانے کے الزام ،شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے…

نامور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

فائل:فوٹو لاہور: اسٹیج کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔ اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی گزشتہ کئی روز سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے طارق ٹیڈی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ طارق ٹیڈی کو گزشتہ ہفتے طبیعت زیادہ…

ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : فائل کراچی : ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،رفیع عثمانی مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور دارالعلوم کراچی کے رئیس اور مہتمم تھے،متعدد کتابوں کے مصنف مفتی…