لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہو سکتا ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے لانگ مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہو سکتا ہے۔ اس قسم کے مسائل میں مداخلت سے عدالت کے لیے عجیب صورتحال پیدا…