کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق جماعت آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے…

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواست پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی…

انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا

سڈنی: انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا ہے ٹائٹل کی دوڑ سے اوراب اس گروپ سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے نام فائنل ہو گئے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب…

حکومت بغیر ثبوت ادارے پر الزامات کی تحقیقات اور قانونی کارروائی کرے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور اہلکاروں کے خلاف الزامات کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات ناقابل قبول اور غیر ضروری ہیں. آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے…

پکڑا گیا بندہ اکیلا نہیں ہے اس کے ساتھ اور لوگ بھی ہیں

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیرآباد میں3 لوگوں نےمجھے مارنے کاپلان بنایا، عمران خان کا کہنا ہے پکڑا گیا بندہ اکیلا نہیں ہے اس کے ساتھ اور لوگ بھی ہیں جو پلان میں ملوث ہیں۔ لانگ مارچ میں زخمی ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان نے…

محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی

فوٹو : فائل اسلام آباد: محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی، محمد نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میں میری رائے شامل نہیں تھی۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کوئی بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی…

صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام تفصیلات میرے پاس ہیں، مراد سعید

پشاور : تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہےسینئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام تفصیلات میرے پاس ہیں، مراد سعید نے کہا ہے جب ارشد بھائی کی والدہ کے مطالبے پر کمیشن بنا تو اسے تفصیلات بتاوں گا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی…

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں،مظاہرین گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں،مظاہرین گرفتار کرلئے گئے، فیض آباد میں اسلام آباد پولیس نے مظاہرین کو انٹرچینج کی طرف بڑھنے سے روکا اور شیلنگ کردی۔ مری روڈ پر مقامی رہنماوں کی قیادت میں ریلیاں…

آسٹریلوی لوری کیٹ طوطے کیوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

فائل:فوٹو برسبین : ہرسال خاص مہینوں میں آسٹریلیا کے لوری کیٹ طوطے مفلوج ہوکر حرکت اور یہاں تک کھانے سے بھی معذور ہوجاتے ہیں اور یوں دھیرے دھیرے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دھنک جیسے رنگ والے پرندے نیوساوٴتھ ویلز کے شمالی علاقوں میں بکثرت…

ٹی20 ورلڈکپ ، آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل کی ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک بناڈالی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ کے 19 ویں اوور میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز…

پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان صحت کے مضبوط نظام پروگرام کے لیے معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان خیبر پختونخوا میں صحت کے مضبوط نظام پروگرام کے لیے دس کروڑ ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر پاکستان کی طرف…