تحریک انصاف کا عمران خان پر حملے کےنامزد افراد کی ہٹانے تک احتجاج کااعلان

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: تحریک انصاف کا عمران خان پر حملے کےنامزد افراد کی ہٹانے تک احتجاج کااعلان ،پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی طرف سے یہ اعلان کیاگیا ہے۔ اسد عمرنے ٹوئٹر پر بیان میں میں لکھا کہ آج نماز جمعہ کے بعد پورے ملک…

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہناہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے لیے تبدیل شدہ تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ اسکواڈز تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاج کے تناظر میں بدامنی پھیلانے، سڑکیں بلاک کرنے اور انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ اسکواڈز تشکیل دے دئیے جس کا پولیس کوڈ ”فرسٹ ایڈ“ رکھا گیا ہے۔ ٹریٹمنٹ اسکواڈز ”فرسٹ ایڈ“ میں…

عمران خان پرحملہ ، پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف عمل

فوٹو:انٹرنیٹ وزیرآباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کاعمل جاری ہیں جس میں پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان پر حملہ کرنے والا ملزم نوید نشے کا عادی ہے، حملہ آور نے پہلے مسجد…

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی ڈی سیٹنگ فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی ڈی سیٹنگ فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 9 نومبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے…

محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی آمد کی نوید سناتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواوٴں کاسلسلہ 4نومبرسے 7نومبر تک ملک میں رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ اوراتوار کو موسم سرما کی پہلی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی…

پی ٹی آئی کا عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ آج نماز…

سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات

فوٹو:سوشل میڈیا وزیرآباد: سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات ،اسپتال داخل ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنماوں اور فیملی ذرائع نے 3 گولیوں سے متاثر ہونے کی تصدیق کی۔ لانگ مارچ وزیرآباد میں تھا جب عمران خان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی

فوٹو: فائل سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی،دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی میں میچ کھیلا کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے جس میں شادب خان کے 52، افتخار کے51 اورمحمد حارث…

کتا انسان کا سراٹھا کر بھاگ گیا، خوفناک ویڈیو وائرل

فوٹو:فائل میکسیکو:کتا انسان کا سراٹھا کر بھاگ گیا، خوفناک ویڈیو وائرل ہوگئی، یہ وقعہ میکسیکو میں پیش آیاہے۔ میکسیکو کے علاقےزکاٹیکاس میں لوگوں نے دیکھاایک آوارہ کتا انسانی سر منہ میں دبا کر گلیوں میں بھاگ رہا ہے۔  دل دہلا دینے والا یہ…