پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
پرتھ: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،یہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے پہلے دونوں میچ میں شکست ہوگئی تھی۔
پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت…