تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری
فوٹو: فائل
کراچی : تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری کردیا گیاہے، انھیں پارٹی پالیسی کی مخالفت پر نوٹس جاری کیاگیاہے۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی…