عمران خان کی انااہلی کیخلاف درخواست کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انااہلی کیخلاف درخواست کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی ، ہفتہ کو درخواست دائر اورعدالت سے فیصلہ کالعدم قرر دینے کی استدعاکی گئی تھی۔
عمران خان کی طرف سے بیرسٹر علی…