چین میں موبائل، ویڈیو گیمز، ٹیبلٹ، پسندیدہ آلات دفنانے کی سروس، کروڑوں کی کمائی
فائل:فوٹو
بیجنگ:اگرچہ مادی اشیا سے والہانہ لگاوٴ کوئی بہت اچھی بات نہیں لیکن بسااوقات کچھ آلات ہماری زندگی کی یادوں سے جڑے ہوتے ہیں کیونکہ ہمیں اپنی پہلی گاڑی یا اولین فون بھی یاد رہتا ہے۔
آج کل موبائل فون، ویڈیو گیم اور ٹیبلٹ وغیرہ…