صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
سابق وزیردفاع پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری…