گورنر پنجاب کا انتخابات کرانے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم سے متعلق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبے میں انتخابات کرانے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم سے متعلق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس میں فیصلے کی تشریح اور وضاحت کی استدعا کی جائے گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب میں انتخابات کی…