بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کی دوبارہ درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی دوبارہ درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے کے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے…

اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر سینیٹ میں ہنگامہ آرائی،شور شرابہ، ایوان کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر سینیٹ میں ہنگامہ آرائی ہوئی،رضا ربانی کا اٹارنی جنرل کے خط پر ایوان میں احتجاج،وزیر قانون اعظم نذیر…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ،گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

فائل:فوٹو آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ،گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ، مختلف سیکٹرز کے لیے گیس قیمت میں 16.6 سے 124 فیصد اضافہ،50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ مہنگائی سے ستائی…

ارشد شریف قتل کیس میں ہمیں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا ،جے آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں بیان

 اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ کینیا نے ہم سے تعاون نہیں کیا، قتل کیس میں ہمیں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا جس پر عدالت برہم ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہڑتال کرنے والے وکلاء پر برہم ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہڑتال کرنے والے وکلاء پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے وکلاء کا لائسنس ختم کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصل آباد کی ایک فیکٹری کیخلاف6 کروڑ…

کون سے عوامل کمردرد کی وجہ بن سکتے ہیں

فائل:فوٹو لندن : کہتے ہیں کہ کمر کا درد اگر طویل عرصے تک رہے اور علاج نہ کیا جائے تو معذوری کا سبب بھی بن سکتا ہے ، یہ دیکھا گیا ہے کہ کمر کے درد میں آرام کرنے یا پھر چند گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے بھی کافی افاقہ ہوجاتا ہے لیکن جب یہ تمام…

پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔ پورے پاکستان کی نظریں…

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ…

بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے،رپورٹ

نئی دہلی: بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے جب کہ ہر 30 گھنٹے میں اجتماعی زیادتی کا ایک واقعہ رونما ہوتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس میں خواتین کے دن پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت دنیا میں…

مبینہ آڈیومعاملہ ،سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین پر مقدمہ ان کی سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ آڈیو کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔ شوکت ترین کے خلاف…