پاک، امریکا دفاعی مذاکرات کے دوسرے دور کاآغاز آج سے ہو گا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور آج سے واشنگٹن میں شروع ہو گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں جاری رہے گا، مذاکرات کا پہلا دور جنوری 2021 میں…