عدالت عظمیٰ نے عمران خان اور اور ان کی پارٹی کے کنڈکٹ پر اہم سوال اٹھا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور اور ان کی پارٹی کے کنڈکٹ پر اہم سوال اٹھا دئیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ…

وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی نے بلامعاوضہ…

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار ہے۔فیصلے میں استعفے منظور کرنے کے اسپیکر کے فیصلے کو چھیڑا نہیں گیا۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس نے لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی…

ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم 

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ترکیہ کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے پاکستان مشکل…

معروف شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

فائل:فوٹو لاہور:معروف شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 برس تھی۔ نامور کالم نگار امجد اسلام امجد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا، اہل خانہ نے وفات کی تصدیق کر دی۔ امجد اسلام امجد کا شمار ملک کی نامور…

شیخ رشید احمد نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام لگانے کے مقدمہ میں گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے جس پر پیر کو سماعت کا امکان ہے ۔ شیخ رشید…

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیر القومی بحری امن مشق کا آغاز

فائل:فوٹو کراچی: پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی بحری امن مشق کا آغاز ہوگیا، مشقیں 14 فروری تک جاری رہیں گی۔سربراہ پاک بحریہ محمد امجد خان نیازی کاکہناہے کہ ان مشقوں کا مقصد علاقائی امن و سلامتی کو یقینی بنانا ہے پاک بحریہ کے…

آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف کے معاہدوں سے انحراف کیا۔ 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے۔ آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا کہا جو ہم نے نہیں مانا اسلام آباد میں پریس…

عمران خان مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کاکیس، یکم مارچ کو حتمی دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر یکم مارچ کو حتمی دلائل طلب کر لیے ہیں۔ عمران خان کے وکیل کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات، مالیاتی پالیسیوں پر تفصیلی معاہدہ ہونے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان پالیسی سطع کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے، جس میں مالیاتی پالیسیوں پر تفصیلی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے…