ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے ہی سے ممکن ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے ہی سے ممکن ہے ملک میں شدید سیاسی تناؤ اور بحران ہے۔ پاکستان تحریک…

پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں بڑے زلزلے کاامکان موجود لیکن اس کا تعین ٹیکنالوجی کی پہنچ سے باہر…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور پڑوسی  ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں  ترکی اور پاکستان کے درمیان کوئی براہ راست فالٹ لنک نہیں ہے جس سے غیر معمولی صورتحال کا خدشہ ہو۔ محکمہ موسمیات کے…

شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت…

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو انقرہ : ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ہولناک زلزے سے ترکیہ میں 12 ہزار 391 اموات ہو چکی ہیں جبکہ شام میں 2 ہزار 992 افراد لقمہ اجل بنے ہوئے ہیں،…

کرکٹرنسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو لاہور: کرکٹرز کی شادیوں کے سیزن میں نسیم شاہ بھی خبروں میں آگئے، فاسٹ باوٴلر نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ شادی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاسٹ باوٴلر نسیم شاہ نے کہا کہ شادی کا سوال ان کے والد سے کیا…

پی ٹی آئی 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل ،اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل ہونے کے بعد انہیں پارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے کی ہدایات جاری کی گئیں، جس پر تحریک انصاف کے ارکان اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں پہنچنا شروع ہو گئے۔ پارلیمانی…

جی ایچ کیو کی انتخابات کے لیے اہلکار دینے سے معذرت، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جی ایچ کیو نے صوبوں میں عام اورضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی۔ جبکہ وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا۔ جی ایچ کیو کی جانب سے وزارت داخلہ کو مراسلہ…

نیب ترامیم سے فائد ہ اٹھانے والے سیاستدانوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم دونوں حکومتوں میں نیب ترامیم سے جن جن سیاست دانوں کو فائدہ پہنچا ان کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی گئیں۔ تحریک انصاف کی حکومت میں 2019 سے لیکر جون 2022 تک نیب ترامیم کے بعد 50 نیب ریفرنسز…

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر…

پرکشش افراد میں ماسک پہننے کا رجحان کم ہوتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پْرکشش افراد میں کووڈ کے بعد کے دور میں ماسک پہننے کا رجحان کم ہے۔پْرکشش سمجھتے ہیں کہ ماسک کا پہننا ان کی شخصیت کے مثبت تاثر میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ جنوبی کوریا میں قائم سول نیشنل یونیورسٹی کے…