پی ٹی آئی کا حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو بطور پارٹی نمائندہ…

ڈرامے کرنا مایا علی سے سیکھا ہے،اداکار بلال اشرف

فائل:فوٹو کراچی: مشہور پاکستانی فلموں جانان، ایک ہے نگار، رنگ ریزا، یلغار اور سپر اسٹار جیسی بڑی فلموں میں ہیرو کا کردار کرنے والے لالی ووڈ اداکار بلال اشرف جلد اپنے کیرئیر کے پہلے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں…

جمہوریت کے اندر آواز اٹھائی تو ہم پر پرچے کر دیئے گئے ہیں،فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، مقدمات درج کرنے سے ڈالر نیچے نہیں آئے گا، آج مہنگائی پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ جمہوریت کے…

منی لانڈرنگ کیس ،سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

فائل:فوٹو لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ ایف آئی اے سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ…

تکنیکی سطح کے مذاکرات،آئی ایم ایف کا معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔آئی ایم ایف نے ڈیزل پر فوری لیوی بڑھا کر ٹارگٹ پورا کرنے کا بھی کہہ دیا، پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا حتمی فیصلہ…

وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے مشہور ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انتباہ کے باوجود توہین آمیز…

 ڈالربے لگام،انٹربینک میں ڈالر کی قدر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو  کراچی: ڈالر کی بلند پرواز کا تسلسل برقرار ہے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 57 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔  ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک دم 5 روپے 65 پیسے کے…

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن :فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک قرار دیا جاتا ہے مگر پہلی بار اس پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پراستعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی ہے۔ فیس بک 19 سال سے استعمال کیا جارہا ہے تاہم اس کو…

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو اہم امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی…

کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن سے آپ دل کے مریض بن سکتے ہیں

فائل:فوٹو واشنگٹن:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ پروفیسرگریما شرما کا کہنا ہے کہ جب آپ تناوٴ، فکر مند، یا افسردہ ہوتے ہیں، تو آپ خود کو مغلوب اور کم حیثیت…