شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 2…

جوہری توانائی بجلی گھر سے مجموعی پیداوار 2200 میگاواٹ ہو جائے گی،وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی شراکت سے تعمیر ہونے والے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پلانٹ کا افتتاح میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کی افتتاحی تقریب میں بریفنگ کے دوران وزیراعظم…

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ نے راہیں جدا کرلیں

  کراچی: ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔انہوں نے مداحوں سے پرائیوسی کا خیال رکھنے کی  گزارش کی ہے ۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں بریک اپ کا اعلان کرتے ہوئے  عمر بٹ نے کہا کہ  میرے خیال سے آپ سب کو معلوم ہوجانا چاہیے…

پشاوردھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے،ہم اپنے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے،آئی…

فائل:فوٹو پشاور:انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کاکہناہے کہ پشاور حملے میں ملوث خودکش بمبار نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی، دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سارے حقائق میڈیا کے…

ایران کا اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان

فائل:فوٹو تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر…

 اسحاق ڈار نے مہنگائی اور ایل سیز کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا نتیجہ قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مہنگائی اور ایل سیز کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا نتیجہ قرار دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال کے تجربوں نے معیشت کو 24 ویں سے47 ویں نمبر پر پہنچادیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے…

پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے،طالبا ن حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات…

اداروں میں بغاورت پر اْکسانے کاکیس ، اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر…

 اسلام آباد: اداروں میں بغاورت پر اُکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر  کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست  کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…

پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کانوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹی فکیشن لاہور ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم  نے سماعت کے دوران لا آفیسر کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ 4…

عمران خان مبینہ بیٹی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو سماعت میں عمران خان کی جانب…