پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دفاع کا فرض نبھانے والوں کو نشانہ بنا کر خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ پولیس…

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 101 ہوگئی

فوٹو:سوشل میڈیا پشاور:تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت شہدا کی تعداد101 ہوگئی جبکہ49 افراد زخمی ہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمانمحمد عاصم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے…

یورپی یونین کی غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی

فائل:فوٹو برسلز: یورپی یونین نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیرلیین کی جانب سے یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا…

پی ٹی آئی کا کے پی انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  پشاور: تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کی طرف سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ہائی کورٹ میں پٹیشن  پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صوبائی صدر…

قتل سازش الزام ،پیپلز پارٹی نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔قانون نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ سراسر الزام اور بہتان ہے، عمران خان عدالت کو اس پر واضح موٴقف دیں اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔ سابق وزیراعظم…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی:  انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 40 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 270 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ تین…

مریم نواز کا ملک گیر تنظیمی دوروں کا اعلان

فائل:فوٹو پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی۔ مریم نواز یکم فروری کو…

بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل بھی پیچیدہ ہوسکتے ہیں،ماہرین صحت

 نیویارک: اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو بینائی میں کمی کا خطرہ لاحق رہتا ہے لیکن جن مریضوں کی شکر بار بار اچانک کم ہوجاتی ہے ان کی آنکھوں کو قدرے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔ اس طرح خون میں بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل…

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں،امریکا

  واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ عوام پرمنحصر ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا…

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی

اسلام آباد:  موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔ یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے، معزز مہمان صبح…