فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
جسٹس طارق سلیم نے فواد چوہدری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ ، نیب…