فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔جبکہ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ درجنوں بندوقوں والے تربیت یافتہ پولیس والوں سے نہتے اکیلے فرخ حبیب نے ڈکیتی کرلی اور ان کی وردیاں بھی پھاڑ دیں۔
تحریک…