پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:  امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے جبکہ پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی ہیں۔۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن…

مجھے مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں، عرفی جاوید

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرایے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے…

صدر عارف علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے “آئینی ادارے کے خلاف تشدد پر اکسانے” کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان…

فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی، اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے. فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ…

امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد

امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد ہوئی ہیں ،امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدرکی رہائش…

عمران خان پر حملے تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل کردی گئی

لاہور: عمران خان پر حملے تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ،ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم  میں اختلافات کا جواز بناکر تبدیلی کی گئی ہے ۔ عمران خان پر وزیرآباد میں حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام…

الیکشن کمیشن کاپنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا موڈیفائیڈ آر ایم ایس ضمنی انتخاب میں تجربہ…

تعلق ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتاہے

تحریر:فہیم خان انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی خلا ایسا ہوتاہے جس میں لوگ آتے ہیں ، بیٹھتے ہیں اور کچھ عرصے بعد خود ہی چلے جاتے ہیں۔جیسے سفرکے دوران ،کسی آفس میں ملازمت کرتے ہوئے یاکسی ضرورت کے وقت میں ساتھ آملنے والا۔ جس سے ہمارا جزوقتی…

خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کے لئے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔عدالت عظمٰی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق…