پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔
سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان…