پاکستان ٹیم میں کون ڈیبیو کرے گا؟ نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلا ٹاکرا آج ہو رہا ہے

کراچی : پاکستان ٹیم میں کون ڈیبیو کرے گا؟ نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلا ٹاکرا آج ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے. گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے بھر پور تیاریاں کیں، جبکہ ٹرافی کی رونمائی بھی کی…

سعودی عرب کی کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈکے لیے اپنے قوانین میں تبدیلی کاامکان

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب مبینہ طور پر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے لیے اپنے قوانین تبدیل کرسکتا ہے۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت…

میٹھے مشروبات گنج پن کاموجب بن سکتے ہیں ،ماہرین

فائل:فوٹو بیجنگ:ماہرین نے مغربی طرزکی غذاوٴں اور اس کیفیت کے درمیان غور کیا تو معلوم ہوا کہ جوس، سافٹ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور دیگر شیریں مشروبات سے اس طرح کے گنج پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے…

والد نے ایک مرتبہ کہاتھاکہ مجھے نہیں لگتا ہے میں تمہارا حقیقی باپ ہوں،شہزادہ ہیری

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے شہزادے ہیری نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کیاہے کہ والد چارلس نے ایک موقع پر انہیں کہا تھا کہ مجھے نہیں لگتا ہے میں تمہارا حقیقی باپ ہوں۔ برطانوی شہزادے ہیری کی 10 جنوری کو سامنے آنے والی سوانح عمری ’اسپیئر‘ کا…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر چار نہیں 10 ارب ڈالر ہیں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے۔ اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر…

سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے ۔پاکستان کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کرے…

عمران خان نے ملک میں جاری بحران کاذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق آرمی چیف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ملک میں جاری ’بحران‘ کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیا ہے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، شوکت…

پی ڈی ایم کی ساری ترقی اشتہاروں اور پروپیگنڈا میں ہوتی ہے، عمران خان

کراچی : سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، دوچورجماعتوں کی پارٹنر شپ لگی تو ملک پھر پیچھے چلا گیا، عمران خان کا کہنا ہے ملک میں مہگنائی کا طوفان لے آئے ہیں۔ کراچی میں پارٹی کے خواتین…

مسٹر ہیری! جن کو تم نے مارا وہ شطرنج کے مہرے نہیں جیتے جاگتے انسان تھے،ان کا بھی خاندان تھا ،طالبان…

فائل:فوٹو دوحا: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت…

لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور: لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آپریشن ہوا۔ میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹ میں فیملی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کے گلے…