پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بنالی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔…

شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا

اسلام آباد: شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت پیش رفت پر بات چیت کی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئے مکمل طور پر…

اسحاق ڈار نواز شریف کی بیٹی کے سسر ہونے کی وجہ سے ان کے قریب ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ کہتے ہیں اسحاق ڈارکو وزیرخزانہ بننے کا بہت شوق تھا، میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل کاانکشاف، سابق وزیرخزانہ نے کہا مجھے پہلے ہی اندازہ تھا اسحاق ڈارایسا کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے ایک یو ٹیوب چینل کو دیئے…

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی الیکشن کمیشن کی کارروائی ہائیکورٹ میں چلینج

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی الیکشن کمیشن کی کارروائی ہائیکورٹ میں چلینج ،الیکشن کمیشن کا نوٹس اور کارروائی غیر قانونی ہے۔ عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن…

وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملنے صحبت پور بلوچستان پہنچ گئے

ژوب: وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملنے صحبت پور بلوچستان پہنچ گئے، اس سے قبل ان سےاتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی. وزیراعظم شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ…

پاکستان نے9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے، سعود شکیل 124 پر ناٹ آؤٹ

کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے، سعود شکیل 124 پر ناٹ آؤٹ ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔ تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا کھیلتے…

ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان، وفاقی کابینہ نے بجلی بچت کےلئے کاروباری اوقات میں تبدیلی کی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزرا خرم دستگیر اور شیریں رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حکومتی…

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم کیا اور کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس…

آئندہ چند دہائیوں میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو اٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں میں امریکی نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے۔سی ڈی سی کی قائم مقام پرنسپل ڈپٹی ڈاکٹر ڈیبرا آوری کاکہناہے کہ یہ نئی تحقیق ہمارے لیے ایک…