ڈونلڈ ٹرمپ کے این ایف ٹی کارڈ مداحوں نے 50 لاکھ ڈالر میں خرید لیے
فائل:فوٹو
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداحوں نے ان کے بنائے این ایف ٹی کارڈ بہت کم وقت میں 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم میں خرید لیے۔
ایک کارڈ کی قیمت 99 ڈالر رکھی گئی تھی اور کل 45000 ایسے کارڈ پولی گون بلاک چین پر بنائے…