انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 202 پر 5 آوٹ،281 رنز کی لیڈ حاصل کر لی

فوٹو : پی سی بی ملتان: انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 202 پر 5 آوٹ،281 رنز کی لیڈ حاصل کر لی، ابراراحمد کی میچ میں 10 وکٹیں، دوسری اننگز میں بھی مزید3 وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 107 رنز 2…

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں بری

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں بری ہوگئے، یکم جولائی 2019 کو اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ فیصل آباد سے اسلام آباد کے سفر کے دوران رانا…

عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نوازشریف

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ نون کے قائد نے کہا عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نوازشریف کاکہنا ہےہمیں مفت میں جیلیں و جلاوطنی بھگتنی پڑی ہیں۔ نواز شریف نے لیند میں مخلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں اس دوران ان کا کہنا تھا…

فیفا ورلڈ کپ ،کروشیا اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے، برازیل آوٹ ہوگیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ ،کروشیا اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے، برازیل آوٹ ہوگیا جب کہ نیدرلینڈ کا سفر بھی ختم ہوگیا۔ قطرکے ایجوکیشن سٹی گراونڈ پر پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل اور کروشیا کا میچ  بغیر کسی گول کے برابر رہا ، اضافی ٹائم مں…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی خریداری 76 سے 77 ڈالر فی بیرل کی جا رہی ہے۔ پیٹرول پر…

ملتان ٹیسٹ پہلا دن، انگلینڈ 281 پر آوٹ، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز

فائل:فوٹو ملتان ٹیسٹ پہلا دن، انگلینڈ 281 پر آوٹ، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز، بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز پر کھیل رہے ہیں جبکہ امام الحق صفر اور عبداللہ شفیق 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. انگلینڈ کی طرف سے اینڈریسن اور لیچ نے…

تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹارنے بتادیاکہ انہیں فلم میں کیسے جگہ ملی تھی

فائل :فوٹو ممبئی: مشہور با لی ووڈ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کا کہنا ہے کہ انہیں یہ فلم اْن کے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی۔کیونکہ فلم میں ایسے ہی بچے کی ضرورت تھی‘۔ فلم ’تارے زمین پر‘ میں بطورِ چائلڈ اسٹار اداکاری کرنے…

سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قراردیدیا

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق فارن انویسٹمنٹ بل صرف بیرک گولڈ کے لیے نہیں ہے۔ یہ ہر اس کمپنی کے لیے ہے جو 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے…

ملتان ٹیسٹ، قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین بھیج دی

فائل:فوٹو ملتان :ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنالیے۔انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے5 وکٹ لے لی ہیں، ابرارنے ڈیببیو ٹیسٹ میں اپنے پہلے اوور کی 5 ویں گیند پر پہلی…

کرپشن کی روک تھام کیلئے واضح روڈ میپ بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ معاشرتی اقدار کا زوال کسی بھی معاشرے میں کرپشن کی شرح میں اضافے کا باعث بنتا ہے، کرپشن سے ملک و قوم کا پیسہ شرپسند عناصر کے ہاتھوں میں جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کرپشن کی روک تھام کیلئے…