اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نےاعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی کو نوٹس جاری کردیئے صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کئے گئے۔…