قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتھ خوبصورت اونٹنیوں کا مقابلہ حسن

فوٹو:انٹرنیٹ دوحا: قطر میں اس وقت عالمی فٹ بال مقابلے کی دھوم ہے لیکن اسی کے ساتھ خوبصورت اونٹنیوں کا مقابلہ حسن بھی منعقد کیا گیا جس میں ان کے قد، آنکھوں اور چہرے کی خوبصورتی کو بھی مدِ نظر رکھا گیا تھا۔ اس مقابلے میں نازاں نامی اونٹنی…

کئی بارکہہ چکا ہوں کہ ملک کی بقا کے لیے نیب کے ادارے کو ختم ہونا چاہیے،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کئی بارکہہ چکا ہوں کہ ملک کی بقا کے لیے نیب کے ادارے کو ختم ہونا چاہیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ راولپنڈی کی ہائی کورٹ میں راستوں کی بندش کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ احتجاج…

میڈیکل کے طلبہ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ نے میڈیکل کے طلبہ کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا کہ سیکشن 195 ون اے کے تحت سرکاری افسر موجود نہ ہو تو ایف آئی آر درج نہیں کی…

حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دیگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا…

جوڑوں کا درد اور گٹھیا کے مرض کے لئے فنگر کٹ ایجاد

فائل:فوٹو برلن: جوڑوں کا درد اور گٹھیا کا مرض اپنی عالمی چیلنج بن چکا ہے۔ اگرچہ اس میں ٹانگوں اور کولہوں کی مصنوعی ہڈیوں کی تیاری اور تحقیق پر ہی زور دیا جاتا ہے لیکن اب جرمن ماہرین نے اس مرض کے شکار افراد کی ٹیڑھی میڑھی انگلیوں کے لحاظ سے…

یوٹیوب نے سال 2022 کی مقبول ترین ویڈیو، یوٹیوبر کے چینل اور اشتہارات کی

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: آن لائن ویڈیو کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2022 کی مقبول ترین ویڈیو، یوٹیوبر کے چینل اور اشتہارات کی تفصیلات دی ہیں جنہیں دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ رحجانات صرف امریکہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس میں گیمنگ سے…

میں اپنی مرضی سے جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں، ارمینا خان کا ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقیدکاجواب

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: اداکارہ ارمینا خان نے اپنے ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔کہتی ہیں میں اپنی مرضی کے مطابق اس پر جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے اپنے…

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلیر کردی، قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک…

بھارتی کالج لیکچرار کے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں بارے اسلاموفوبک ریمارکس

فائل:فوٹو جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے…