انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ان کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی. کپتان بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسلام…

سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے دوبارہ گرفتار کر لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے دوبارہ گرفتار کر لیا، ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم سواتی کے فارم ہاؤس سے حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایک…

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا، کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار پیدا نہ کرنا چاہتے، معاشی حالات پہلے ہی بُرے ہیں توڑ پھوڑشروع ہو گئی تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔ راولپنڈی میں پی…

آزادکشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات،مظفرآباد ڈویثرن میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آزادکشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات 3 مرحلوں میں ہورہے ہیں پہلے مرحلے میں مظفرآباد ڈویثرن میں بلدیاتی انتخابات کل( 27 نومبر) کو ہوں گے ۔ مظفرآباد ڈویثرن آزادکشمیر کے 3 اضلاع مظفرآباد، وادی نیلم اور وادی جہلم پر…

عمران خان کے ساتھ ان کے بھتیجے احمد خان نیازی اور سینیٹر فیصل خان نیازی بھی ایئربیس پہنچے۔

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لیے پارٹی عمران خان لاہور سے راولپنڈی پہنچ گئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچیں گے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی لاہور زمان پارک سے جلسے کے لیے راولپنڈی آمد کے معاملے…

ترقی کے لیے پاکستان اور ترکیہ کو مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ترکیہ اور پاکستان کے عوام میں بہترین پوٹینشل موجود ہے، پاکستان اور ترکیہ کے درمیا ن تجارت، کاروبار اور دیگر شعبوں میں موثر تعاون ہوگا، ترکیہ کے سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا…

پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاوٴن لوڈ نہیں ہوسکیں گی

فائل:فوٹو اسلام آباداسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاوٴن لوڈ نہیں کرسکیں…

نام کی جگہ پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدعی کے نام کی جگہ ’پاکستان کا شریف شہری‘ لکھی درخواست پر خاتون کیخلاف کارروائی کرنے پر…

مقبوضہ کشمیر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کے پوسٹرز چسپاں

فائل:فوٹو سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔ مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل…

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ ضروراستعمال کریں،پولیس

فائل:فوٹو راولپنڈی: پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سیکورٹی ہدایات سے آگاہ کر دیا۔ عمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں۔ ہدایات تحریری طور پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی…