کل مارچ کے بعد ہم الیکشن کی تیاری شروع کریں گے، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ عمران خان عوام کی سپورٹ ہی سے معاشی مسائل حل کر سکتا ہے پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے۔کل مارچ کے بعد ہم الیکشن کی تیاری شروع کریں گے لال…

نئے آرمی چیف سے واحد توقع

حامد میر یہ اسلام آباد کی ایک سرد شام تھی، ایک مغربی سفارتکار کے ڈرائنگ روم میں مجھ سے ایسا سوال پوچھا گیا کہ سرد موسم میں مجھے ماتھے پر پسینہ محسوس ہونے لگا۔ اس محدود سی محفل میں تین سیاستدان، تین مختلف ممالک کے سفارتکار اور یہ خاکسار…

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم،غلطی تسلیم کرلی، سینیٹر شپ سے بھی مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ غلطی تسلیم کرنے پر عدالت نے فیصل…

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری کر دئیے۔پاک فوج میں 4 سٹار جنرلز کی تعداد چار ہوگئی۔جنرل سید عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدہ پر ترقی کااطلاق…

پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی جبکہ اسلام آباد جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو راولپنڈی میں دھرنا 24 گھنٹے کے اندر ختم کرنے کی مشروط اجازت مل گئی، انتظامیہ نے کڑئی…

معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا چل بسے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے۔ اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جمعرات کی صبح ہی انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا پھر ان حالت…

ذہنی تناوٴ کے دماغ کی فعالیت پر ممکنہ طور پر مضر اثرات نہیں ہوسکتے،تحقیق

فائل:فوٹو ایتھنز: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی تناوٴ کے دماغ کی فعالیت پر ممکنہ طور پر مضر اثرات نہیں ہوسکتے۔تاہم دائمی تناوٴ لوگوں کو متلی سے لے کر سر درد تک اور بلند فشار خون اور امراضِ قلب جیسی متعدد بیماریوں کے لیے آسان ہدف…

جو لیڈراپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف

فائل:پی سی بی  اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاجس میں صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ قومی ٹیم نے ورلڈ کپ…

بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش اور سنیل شیٹھی کی بیٹی کی شادی طے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہول اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل…

شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوا تو اس نے مجھے تھپڑ رسید کردیا، نورا فتیحی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ شوٹنگ کے دوران ان کا ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے مجھے تھپڑ رسید کردیاتھا۔ حال ہی میں نورا فتیحی کپل شرما کے کامیڈی شو میں شریک…