تحریک انصاف کے 3سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی گئی،قائم مقام چیئرمین نے ایکشن لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : تحریک انصاف کے 3سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی گئی،قائم مقام چیئرمین نے ایکشن لیا،اپوزیشن کے شورشرابے پر قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے سخت ایکشن لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے تین ارکان کی رکنیت رواں سیشن کے لیے معطل کی گئی…

پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، فاروق ستار

 فوٹو: فائل کراچی : ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ بدترین طرز حکمرانی ملک دشمنی ہے، پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ چغلی کرنے والوں کو دھمکایا جاتا ہے۔ سابق وفاقی وزیر…

ملک دشمن عناصرکی فوج اورعوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، آرمی چیف

فوٹو: فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے آئے طلبا نے ملاقات کی ہے ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، فوج اورعوام میں خلیج…

سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی گئی

فوٹو فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی گئی ، اپڈیٹ کی گئی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے نمبر پرجسٹس امین الدین خان کا تیسرا نمبر ہے. جسٹس…

نظریے کے ساتھ کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا، شیرافضل مروت

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں جو مناپلی بنی ہوئی ہے اس کااحتساب ہونا چاہئیے۔ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں…

اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہے ہمارے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے…

ضلع ہرنائی میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد11ہوگئی، اموات میں اضافے کا خدشہ

فوٹو : فائل ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد11ہوگئی، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، یہ دھماکہ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں مزدروں کی گاڑی کے قریب ہوا. دھماکے سے متعدد مزدور زخمی ہوئے جن میں سے 2 بعد میں زخموں کی…

عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی :  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے جوکہ ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیر اعلی کے پی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،ذرائع…