سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجہ میں 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید ہو گئے
فوٹو : فائل
راولپنڈی : سیکورٹی فورسز نے 29 اور 30 جنوری کی درمیانی رات خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجہ میں 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید ہو…