وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ گزشتہ روز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا تھا.
شیڈول کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ بریج کا…