لاہورہائیکورٹ کا 9 مئی واقعات پر نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم
فوٹو :فائل
لاہور: لاہورہائیکورٹ کا 9 مئی واقعات پر نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم
عدالت نےفیصلہ دیا کہ لاہورسمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات غیر قانونی ہیں۔
عدالت نے لاہورسمیت پنجاب…