انسانی حقوق کی تنظیموں کا سیاسی اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ
فوٹو: فائل
لاہور: انسانی حقوق کی تنظیموں کا سیاسی اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ،پاکستانی حکام سے ایمنسٹی انٹرنیشنل، ایکوئڈیم، سی آئی آئی سی یو ایس اور فورم ایشیا کی طرف سے مشترکہ مطالبہ سامنے آیا ہے.
انسانی حقوق کی عالمی…