مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے
فوٹو: ٹوئٹر
مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس حوالے سے سعودی میڈیا اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر…