سعودی عرب سے 2 ارب کی تصدیق، آئی ایم ایف معاہدہ کی شرائط مکمل، وزیر خزانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سعودی عرب سے 2 ارب کی تصدیق، آئی ایم ایف معاہدہ کی شرائط مکمل، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اب اسٹاف لیول معاہدے جلد ہو جائے گا. وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے جاری اہم بیان میں میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے…

امرت پال سنگھ سندھو کی گرفتاری کی تصدیق ،آسام منتقل، کرفیو نافذ

فوٹو: فائل لاہور: بھارت پنجاب پولیس نے امرت پال سنگھ سندھو کی گرفتاری کی تصدیق ،آسام منتقل، کرفیو نافذ ”وارث پنجاب دے“ کے سربراہ بھارتی پنجاب کے ایک گاوں سے گرفتاری کے بعد آسام منتقل کیا گیا۔ کافی ابہام کے بعد بھارتی پنجاب پولیس نے امرت…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سے متعلق وہی خبر آگئی جس کا انتظار تھا

فوٹو : فائل لاہور: سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سے متعلق وہی خبر آگئی جس کا انتظار تھا ، شعیب ملک نے اپنی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی. ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسٹار آل راونڈر نے ثانیہ مرزا کے ساتھ…

آڈیولیک کا سلسلہ جاری، چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو آگئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: آڈیولیک کا سلسلہ جاری، چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو آگئی، بظاہر گفتگو میں دونوں خواتین گھریلو اور نجی نوعیت کی باتیں کررہیں ہیں تاہم پھراس کی آڈیو ٹیپ اور پھر سوشل میڈیا پر جاری ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے…

پی ٹی آئی سے مزاکرات ہوں یا نہیں؟ جے یوآئی کی مجلس عاملہ کا طویل اجلاس طلب

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی سے مزاکرات ہوں یا نہیں؟ جے یوآئی کی مجلس عاملہ کا طویل اجلاس طلب، مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر 4 روز کےلئے جے یوآئی کی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق ‎اجلاس جے یو آئی…

اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پرمسافر بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اوکاڑہ : اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پرمسافر بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حادثہ اختر آباد کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے…

بابراعظم عید منانےپرانے محلے پہنچ گئے، گلی میں ننھے بچوں کے ساتھ واک کی

لاہور: بابراعظم عید منانےپرانے محلے پہنچ گئے، گلی میں ننھے بچوں کے ساتھ واک کی ،کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے پرانے محلے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ کپتان بابر اعظم کا بچپن لاہور کی فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے، وہ چند برس قبل ڈیفنس…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید پاک افغان بارڈر پر جوانوں کی ساتھ منائی

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید پاک افغان بارڈر پر جوانوں کی ساتھ منائی، وہ آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی دستوں کے پاس پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں انتقال کرگئی

کراچی: کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں انتقال کرگئی۔ نور جہاں گزشتہ کئی دنوں بخار میں مبتلا تھی۔ نورجہاں کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے…

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں باضابطہ مزاکرات کےلئے رابطہ ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں باضابطہ مزاکرات کےلئے رابطہ ہوگیا،حکمران جماعت نے سابق اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایک ہی دن انتخابات کے حوالے سے بات چیت کےلئے حکومت کے نامزد کردہ…