آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی

مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی، سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کیا تھا۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی…

عمران خان کے نکاح خواں کا بشریٰ بی بی کا غیر قانونی نکاح پڑھانے اعتراف

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نکاح خواں کا بشریٰ بی بی کا غیر قانونی نکاح پڑھانے اعتراف،عدالت میں بیان میں کہا عمران خان اور بشریٰ بی بی کانکاح غیر قانونی تھا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، اسمبلی رکنیت ختم

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے. ہائیکورٹ کے فیصلے کو تنویر الیاس نے آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے تاہم انھیں فوراً ریلیف…

ایس اینڈ پی گلوبل نے 15 ہزار افراد کو تربیت دی، بیشتر خواتین تھیں

اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل کے منیجنگ ڈائریکٹر مجیب ظہور نے کہا کہ ایس اینڈ پی گلوبل نے 15 ہزار افراد کو تربیت دی، بیشتر خواتین تھیں، یہ تربیت یو ایس پاکستان ویمن کونسل کے تعاون سے ملین ویمن مینٹرشپ (ایم ڈبلیو ایم) پروگرام کے تحت (STEM)…

سینیٹ میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد منظور

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سینیٹ میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد منظور کر لی جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سےانتخابی اخراجات بل 2023 کی کاپی سینیٹ میں بھی پیش  کی…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر، جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت ایک وکیل نے دائر کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمر…

پی ٹی آئی رہنما کی بیٹی اداکارہ تارا محمود نے شادی کیوں نہ کی؟

فوٹو: فائل لاہور : پی ٹی آئی رہنما کی بیٹی اداکارہ تارا محمود نے شادی کیوں نہ کی؟ کہا ہے اب تک شادی نہ کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر تارا محمود کا کہنا تھا، اس حوالے…

صدر مملکت نےاختیار سے تجاوز قرار دے کر عدالتی اصلاحات بل پارلیمنٹ کو واپس کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت نےاختیار سے تجاوز قرار دے کر عدالتی اصلاحات بل پارلیمنٹ کو واپس کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 75 کے تحت نظرِثانی کےلیے بل واپس پارلیمنٹ بھجوایا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کا مؤقف ہے کہ بادی النظر میں یہ بل…

دہشت گردی کی حالیہ لہر، ٹی ٹی پی کے ساتھ نرم گوشہ کا نتیجہ ہے، سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت…

قومی اسمبلی 3 رکنی بنچ کے فیصلہ کو مسترد کرتی ہے، مخالفت میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی 3 رکنی بنچ کے فیصلہ کو مسترد کرتی ہے، مخالفت میں قرارداد منظور، ایوان اکثریتی بنچ کے فیصلے کو نافذالعمل قرار دیتا ہے. قومی اسمبلی میں یہ قرارداد خالد مگسی کی طرف سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہاگیا ہے…