سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا انتخابی شیڈول جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا انتخابی شیڈول جاری، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کیا، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پنجاب میں انتخابات کا حکم دیاتھا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی…